پٹنہ 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا د ل‘ جنتا دل ‘ جنتا دل یو نا ئیٹیڈ اور کا نگر یس ا تحا د نے 21 ا گست کو ہو ئے ضمنی چنا و میں ووٹو ں کی گنتی کا آ غا ز ہو گیا ہے اور سیکو لر ا تحا د 7
اسمبلی سیٹو ں پر آ گے چل رہی ہے جبکہ بی جے پی صر ف 3 سیٹو ں پر آ گے ہے۔ ا یلکشن کمیشن نے نتا ئج کے ر جحا ن 10-30 بجے جا ری کئے ہیں ۔ کا نگر یس بھا گلپو ر میں آ گے چل ر ہی ہے۔ جنتا دل یو نا ئٹیڈ کے امید وار ر ا ج نگر ‘ چھپر ا اور محی ا لد ینگر میں آ گے چل ر ہے ہیں ۔